sarfaraj alam

Add To collaction

لیکھنی کہانی -16-Sep-2023

‏تِرا وجود کسی نُور سے بنا ہوا ہے ----!!!!!

کہ خاک زادے یوں روشن جبیں نہیں ہوتے

تُو کن جہانوں سے اُترا ہے ماورائے سخن

زمین زاد تو اتنے حسیں نہیں ہوتے..🤍

❣❣

   14
0 Comments